اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 24 روپے اضافے کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔

latest urdu news

ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو گرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک روز قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی۔