اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی سڑک پر بے ہوش ملی

لاہور میں نامعلوم افراد نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہبنانے کے بعد بے ہوش حالت میں سڑک پر پھینک دیا۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میںاجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی سڑک پر بے ہوش حالت میں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد زیادتی کے بعد لڑکی کوبے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔

latest urdu news

اطلاع کیے جانے پر پولیس نے لڑکی کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا۔ لڑکی کا ابتدائی بیان میں کہنا تھا کہ زیادتی کرنے والے 2 لڑکے تھے ۔

متاثرہ لڑکی کاکہنا تھا کہ حالت غیر ہونے کے بعد اسے سڑک پر پھینکا اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے میڈیکل رپورٹ اور تفتیش کے بعد مزید حقائق سے پردہ اٹھایا جاسکتا ہے۔