اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علی محمد خان رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے رہائی کے بعد ایک ماہ میں چوتھی مرتبہ گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو پشاور جیل کے باہر سے مردان پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا۔

کے پی پولیس کے مطابق علی محمد خان کو تھانہ سٹی مردان کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔علی محمد خان کے خلاف تھانہ سٹی مردان میں 9 مئی کے واقعات کے متعلق مقدمہ درج ہے۔

جہانگیرین ترین کی پریس کانفرنس،فواد چوہدری سر جھکائے بیٹھے رہے

پولیس کے مطابق علی محمد خان کو پشاور سے گرفتاری کے بعد مردان منتقل کیا گیا ہے۔ علی محمد خان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تھری ایم پی او کو کالعدم قرار دیتے ہوئے علی محمد خان کی رہائی کا حکم دیا گیا تھا۔