اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت کی قانون سازی

اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا۔

قرآن پاک کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے پر ڈنمارک اور سویڈن میں پچھلے ہفتوں کے دوران عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے۔

latest urdu news

بے حرمتی کے واقعات کے باعث مسلم ممالک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے نورڈک حکومتوں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے قانون سازی کریں جس کے بعد اب ڈنمارک حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کیا ہے۔