اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیف جسٹس نے وکیل کو جرمانہ کر دیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔

چیف جسٹس کی جانب سے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، جرمانے کی رقم فلاحی ادارے میں جمع کروانے کا حکم دیا گیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو مس لیڈ کرنے کی کوشش کی،آپ کے اس عمل سے عدالت کو آپ پر اعتبار نہیں رہا۔

latest urdu news

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا مزید کہنا تھا کہ جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کرا کے رسید پیش کریں۔