اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بشری بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا گرفتار

ترجمان اینٹی کرپشن نے خاو رمانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال کی تعمیر کرنے کا الزام ہے اور انکے خلاف ڈپٹی کمشنر کے ریفرنس پر انکوائری کرر ہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خاور مانیکا سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے اور انہیں ایئر پورٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

latest urdu news