اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹر بینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا،287روپے 74پیسےپر آ گیا

چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ ایک پیسے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی

جس کے بعد ڈالر 288 روپے 75 پیسے سے کم ہو کر 287روپے 74 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

latest urdu news

خیال رہے کہ گزشتہ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرایک روپے5 پیسےسستاہونے کے بعد 287 روپے 75 پیسے کی سطح پربند ہوا تھا۔

دوسری جانب ڈالر کیساتھ ساتھ صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر کمی کا رحجان دیکھا جارہا ہے، مختلف شہروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچ چکی ہے۔