اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فیض آباد جنہوںنے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے:خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے، ان لوگوں کو وہاں لا کر بٹھایا گیا، اس وجہ سے دہشتگردی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔

فیض آباد دھرنے سے متعلق سابق وزیر کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے میں فیض حمید نے معاہدے میں شامل ہونےکا اصرارکیا، جن لوگوں نے دھرنے والوں کوبٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔

latest urdu news