اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جبکہ تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

تحریری فیصلے کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں، آل پاکستان مسلم لیگ کا اب کوئی وجود نہیں،اے پی ایم ایل کی جانب سے 4 سال سےاثاثوں کی تفصیلات بھی جمع نہیں کروائی گئیں۔

آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کیا جاتا ہے۔اے پی ایم ایل کا انتخابی نشان عقاب اب مختص ہونے کیلئے دستیاب ہے۔ واضح رہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کو پرویز مشرف نے 2010 میں قائم کیا تھا۔