اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین میں5.5 شدت کا زلزلہ

چین میں5.5 شدت کازلزلہ آیاہے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر سی ای این سی کے مطابق شمال مغربی چین کے گانسو صوبے میں سوبی کی کاؤنٹی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

سی ای این سی کاکہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 39.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 97.28 ڈگری مشرقی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ مانیٹر کیا گیا۔

latest urdu news

اس سے جانی اور مالی کتنا نقصان ہوا ہے اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکا۔