اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حکومت نے امریکا کے حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا:سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں تو حکومت یہاں کیوں روکنا چاہتی ہے۔ میں خود اسلام آباد پہنچ رہا ہوں، اور تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کل اپنے مظلوم بھائیوں کی حمایت کریں، غزہ مارچ میں شریک ہوں۔

latest urdu news

یاد رہے کہ شہر اقتدار میں اس وقت دفعہ 144نافذ ہے جس کے باعث اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے احتجاج کی اجازت نہیں۔

دوسری طرف جماعت اسلامی نے کل غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کا اعلان کررکھا ہے۔