اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے حوالےکیا۔

عارضی جنگ بندی میں 2 دن کی توسیع کے بعد آج 10 اسرائیلی اور 30 فلسطینی قیدی رہا ہونے تھے۔

عارضی جنگ بندی کے چار دنوں میں اب تک 50 اسرائیلی اور 150 فلسطینی قیدی رہا ہو چکے ہیں۔

حماس اور اسرائیل کےدرمیان عارضی جنگ بندی کامعاہدہ ہوگیا

دوسری جانب اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 7 اکتوبر سے اب تک 231 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

شہید فلسطینیوں میں 59 بچے بھی شامل ہیں۔