اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

3 دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد

بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں 3 دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ضلع بھر میں بھڑتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

خبروں کے مطابق ضلع بھر میں 3 دن کے لیے اسلحہ رکھنے، کالے شیشوں والی گاڑیوں کی آمدورفت اور ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 2 دسمبر تک رہے گا، پابندی کا نفاذ ضلع میں جاری پولیو مہم کو لاحق خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔