اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ پیر پگارا کے ساتھ ہوں، مل کر الیکشن لڑیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کا نیا چیئرمین عمران خان کی جگہ کوئی وکیل ہوگا

سابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں،انہوں نے مزید کہا کہ بشیر میمن مسلم لیگ (ن) کے لیے کام کر رہے ہیں۔