اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سینئر رکن شاہ محمود قریشی کو پارٹی وائس چیئرمین مقرر کر دیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

جس کے مطابق شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین جبکہ چوہدری پرویزالٰہی تحریک انصاف کے مرکزی صدر ہوں گے۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

اس کے علاوہ فردوس شمیم نقوی، سینیٹرسیف اللہ ابڑو، قاسم سوری، مشتاق غنی کو نائب صدورمقرر کیا گیا ہے۔