اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کا شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

اسلام آباد، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھا گیا تھا جسکے بعد ایف آئی اے نے انٹرپول کو خط لکھا۔

شہزاد اکبر پر تیزاب پھینک دیا گیا

یاد رہے کہ شہزاد اکبر کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈ اور نوسر بازی کا مقدمہ درج ہے اور انہیں اسی مقدمے میں اشتہاری بھی قرار دیا گیا ہے، شہزاد اکبر کو 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل کیس میں گرفتارکرکے 6 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا گیاہے۔