اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت

اسلام آباد، صوبہ سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔

اوجی ڈی سی ایل نے درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر کھدائی کی، درس کنواں سے 8.51 ملین 85 لاکھ سٹینڈرڈ کیوبک یومیہ گیس دریافت ہوئی۔

دوسروں کو چور کہنے والے نے خود پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا مارا: نواز شریف

اعلامیہ او جی ڈی سی ایل میں کہا گیا ہے کہ درس کنواں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت کرلیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ دریافت او جی ڈی سی ایل کے ماہرین کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے، نئی دریافت سے تیل و گیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔