اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرادری اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور کو نوٹس جاری

کراچی، بینکنگ کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا۔

کراچی کے بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

فاروق نائیک نے عدالت کو بتایا کہ جن ملزمان کو نوٹسز ملے تھے وہ آج عدالت میں پیش ہوئے ہیں لیکن آصف زرداری اور فریال تالپور کو نوٹس موصول نہیں ہوئے تھے۔

عدالت نے فاروق نائیک کے دلائل سننے کے بعد آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر کو 19 فروری کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔