اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میرا بھائی عمر ڈار بازیاب ہو گیا، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے لاہور ہائیکورٹ سے واپس جاتے ہوئے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی عمر ڈار بازیاب ہو گیا ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہوئی کہ میری والدہ کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں اور میرا بھائی آج بازیاب ہو گیا ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ میں سیاست چھوڑ چکا ہوں لیکن میں نے اپنا خاندان نہیں چھوڑا، میں نے اپنی ماں اور بھائی نہیں چھوڑے، میں خود الیکشن میں نہیں آرہا لیکن ووٹ میری ماں کا ہے ، میں نے اپنے فیصلے اللہ پر چھوڑ دیے ہیں، میں اپنی والدہ اور بھائی کیلئے انصاف لینے آیا تھا ۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق