اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نریندر مودی کو مسخرہ کہنے پر مالدیپ کے 3 وزراء برطرف

مالدیپ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسخرہ کہنے پر مالدیپ کی حکومت نے اپنے 3 وزراء کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

مالدیپ میڈیا کے مطابق حکومت نے اپنے 3 نائب وزیروں کو سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم کا مذاق اڑانے کے الزام میں معطل کر دیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

مالدیپ امور نوجوان کی نائب وزیر مریم شعونہ سمیت مالسا شریف اور محزوم ماجد نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دہشتگرد، اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔

صدر مالدیپ محمد معیزو نے 3 وزراء کی معطلی اور انکے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔