اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیاگیا

ملتان، پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 اور این اے 150، 151 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق