اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈالر کا بھاؤ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 9 پیسے کم ہو کر 281 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی تھی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق