اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

لاہور، ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے اعلامیے میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

گیس حصول کیلئے کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی تھی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی، نئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔