اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ کی نائب صدر سمیرا ملک کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان

خوشاب، مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سمیرا ملک نے این اے 87 کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا تھا، لیکن پارٹی قیادت نے این اے 87 کا ٹکٹ شاکر بشیر اعوان کو جاری کر دیا، جس پر سمیرا ملک نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

یادرہے کہ ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز، عائشہ رجب بلوچ پہلے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان کر چکے ہیں۔