اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد، احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کامزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر فواد چوہدری کیخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوربرد کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں نیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کیا۔

urdu breaking news

فواد چوہدری کی جانب سے وکیل عامر عباس اور نیب کے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔

جج محمد بشیر اور وکیل فیصل چوہدری کے مکالمے کے بعد عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفو ظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوےت نیب کی استدعا منظور کرلی۔

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔