اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

21 افراد کو پولیس نے اغوا ہونے سے بچا لیا

شکار پور، نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو پولیس نے اغوا ہونے سے بچا لیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ڈاکوؤں نے تمام افراد کو دبئی میں نوکری کا جھانسہ دے کر کچے کے علاقے میں بلا کر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا۔

urdu breaking news

تمام افراد وین میں سوا ہو کر کچے کے علاقے جارہے تھے کہ اس دوران وین روک کر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔