اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9 مئی واقعات کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

9 مئی 2023 کو ملک بھر میں ہونے والے توڑ پھوڑ کے واقعات اور شرپسندی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں کچھ افراد پولیس پر حملہ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ویڈیو میں شرپسند گروہ پولیس پر پتھراؤ کرتے بھی دکھائی دے رہا ہے۔

urdu breaking news

یادرہے کہ 9 مئی کو احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے جسکے بعد انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور سیاسی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔