اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,440FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اب جھوٹ کا سہارا لینا بند کریں، اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

صہیونی جنگی کابینہ کے رکن نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے بس کہ اب خود سے جھوٹ بولنا بند کر نا ہو گا۔

اسرائیلی وزیر ایزن کوٹ نے کہا کہ وقت بہت تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگی کو خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

urdu breaking news

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ بس ہو گیا ہمیں اب خود سے جھوٹ بولنا بند کرنا ہو گا، یرغمالیوں کو چھڑوانے کیلئے ہمیں اپنی حکمت عملی تبدیل کرنا ہو گی، جنگی جنون میں مبتلاہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کے وزیر کے مشورے مسترد کرتے ہوئے جنگی آپریشن کو واحد حل قرار دیا۔