اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر جیتوں گا، چوہدری نثار

ٹیکسلا، سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان واہ کینٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر انتخاب جیتوں گا۔

چوہدری نثارکا کہنا تھا کہ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی، اقتدار کی خاطر کسی کے دروازے پر نہیں گیا ، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں نہیں بھول سکتا ہے۔

urdu breaking news

سابق وفاقی وزیر کا مزید یہ کہنا تھا کہ علاقے کیلئے خدمات ڈھکی چھپی نہیں، اقتدار چاہیے ہوتا تو اہم ترین وزارتوں کو نہ چھوڑتا۔