اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد، تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی میں جائیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بے شک لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ہم نے پٹیشن واپس لے لی ہے مگر پھر بھی بلے کے نشان پر نظرثانی میں جائیں گے۔

urdu breaking news

واضح رہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا ہے۔