اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

حکومت سندھ نے اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

urdu breaking news

واضح رہے کہ ملک میں 8 فروری بروز جمعرات کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔