اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو نے پارٹی امیدواروں کو اسٹیج پر کھڑا کرکے حلف لے لیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں جلسے کے دوران پارٹی امیدواروں کو اسٹیج پر کھڑا کرکے حلف بھی لیا۔

بدین میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے جہاں سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا وہیں انہوں نے آئندہ ماہ میں ہونے والے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں سے عہد بھی لیا۔

urdu breaking news

بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں اپنی تقریر کے اختتام پر بدین اور تلی سے کھڑی ہونے والے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو مخاطب کرکے اسٹیج پر اپنی ڈائس کے پاس کھڑا کیا اور ان سب امیدواروں سے حلف بھی لیا ۔