اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول

کراچی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہو گئی۔

نجی ٹی چینل کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے اقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی، سٹیٹ بینک حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگی۔

urdu breaking news

آخری اقتصادی جائزے کے بعد پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گے۔