اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار، فیصلہ آگیا

لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے انکی اپیل مسترد کر دی۔

urdu breaking news

یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی نے این اے 150، این 151 اور پی پی 218 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جسکو ریٹرننگ آفیسر اور بعد میں اپیلٹ ٹربیونل نے مسترد کر دیا تھا۔