اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو کو جتوانا اور وزیراعظم بنوانا ہے، آصف زرداری

لاہور، سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ورکرز کو یقین ہے کہ میں لڑوں گا، جھکوں گا نہیں۔

لاہور کے حلقہ این اے 127 میں ایک تقریب سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو کو جتوانا اور وزیراعظم بنوانا ہے، مجھے جیل جانے کا شوق نہیں ورکز کا خیال ہوتا ہے، ورکرز کا یقین ہوتا ہے کہ میں لڑوں گا جھکوں گا نہیں۔

urdu breaking news