اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان اور ایران میں بلوچ علیحدگی پسند تحاریک چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران میں بلوچ علیحدگی پسند تحاریک چل رہی ہیں۔

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور ایران کو مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہیے۔

نجی چینل کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران تنازع کے حل کیلئے پاکستان نے بھرپور کر دار ادا کیا تھا، ہمارے دور میں ایران کیساتھ بڑے اچھے تعلقات رہے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات خراب نہ ہوں۔

latest urdu news