اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھائی نے چھری کے وار سے بہن اور بھانجے کو زخمی کر دیا

کراچی ، رنچھوڑلائن میں بھائی نے چھری کے وار سے بہن اور بھانجے کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق رنچھوڑ لائن میں چھری کے وار سے ماں اور بیٹا زخمی ہوگئے۔

زخمی ماں اور بیٹے کی شناخت 45 سالہ سائرہ اور 18 سالہ علی کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کے بھائی شکور نے چھری سے بہن اور بھانجے پر حملہ کیا، ملزم شکور واردات کے بعد فرار ہو گیا ہے۔

latest urdu news