اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دھند کے باعث موٹر سائیکلز میں تصادم، خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی

شجاع آباد، دھند کی وجہ سے 2 موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ شجاع آباد کی مین شاہراہ پر پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے 2 موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا گئے۔

latest urdu news

حادثے کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، زخمیوں میں چند افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔