اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

لودھراں، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

نجی چینل کے مطابق پیر اقبال شاہ این اے 155 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے انکی دستبرداری کے بعد این اے 155 میں اب جہانگیر ترین اور صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔

latest urdu news

اقبال شاہ کے بیٹے عامر اقبال نے اعلان کیا کہ میرے والد ایم این اے کا الیکشن نہیں لڑیں گے، میں پی پی 228 سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔