اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی سی بی کا 4 قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ

لاہور، پی سی بی نے 4 قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے جن 4 کرکٹرز کو لیگ کیلئے این او سی جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے ان میں شاہین آفریدی، بابراعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔

latest urdu news

ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کیساتھ معاہدہ ہے جبکہ بابراعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کا بنگلہ دیشن پریمیئر لیگ کیساتھ معاہدے ہیں۔

فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کیلئے تاحال اجازت نہیں ملی، قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے اجازت کیس ٹو بنیاد پر دی جارہی ہے، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جارہی ہے۔