اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

37 شہریوں کو عمرے کے نام پر چونا لگانے والا شاطر ملزم گرفتار

اسلام آباد، ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 37 شہریوں کو عمرے کے نام پر چونا لگانے والے بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے نے وفاقی دارلحکومت کے گولڑہ موڑ پر کارروائی کی، ملزم سادہ لوح افراد کو عمرے کا کہہ کر 85 لاکھ سے زائد رقم ہتھیا چکا تھا اور بھجوانے میں ناکام رہا۔

latest urdu news

ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم رقم بٹور کر غائب ہو گیا تھا جس پر کارروائی کرکے حراست میں لے لیا۔