اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری

پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتا م پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 98 پیسے ہے، انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔

latest urdu news
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 10 پیسے پر بند ہوا، ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 280 روپے 35 پیسے سے رواں ہفتے چار کاروباری دنوں میں 37 پیسے کم ہو چکا ہے۔