اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان اہم پارٹی رہنما سے ناراض؟ شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی، رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان رؤف حسن سے ناراض ہیں۔

شیر افضل مروت نے ان سے متعلق شکوہ کیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ سے میری واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

latest urdu news