اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھا ہوا ہے، یاسمین راشد

لاہور، ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایک 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھا ہوا ہے، نواز شریف باہر نکلیں تو ان کو لوگ بتائیں گے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میرے ورکرز اور سپورٹرز کو میری انتخابی مہم نہیں کرنے دی جارہی، میرے آفس سے ملازموں کو گرفتارکیا جارہا ہے۔

latest urdu news

8 فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں کیونکہ یہ جنگ عوام کے مستقبل کے جنگ ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ استعمال کرنے کے بعد ووٹ کی حفاظت بھی کرے کیونکہ ووٹ کی حفاظت بھی کرے کیونکہ ووٹ کی حفاظت نہ کی تو عوام کے ووٹ چور لوٹ لیں گے۔