اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

 سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا۔

کراچی، ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ ریٹ 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا ریٹ بڑھا جو 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

latest urdu news