اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

کراچی، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 پیسے پر آگئی ہے۔

latest urdu news

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2022 ڈالر ہوگئی ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرنے کے بعد 2042 ڈالر ہوگی۔