اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

زیادہ شراب پینے کے باعث آسٹریلوی کرکٹر اسپتال منتقل

آسٹریلیا کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے کے باعث اسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔

گلین میکسویل کو ایڈیلیڈ میں رات دیر تک پارٹی کے بعد جمعے کے روز شراب پینے کے باعث ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا، اسی روز اسپتال سے گھر چلے گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے جارح مزاج بیٹر کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے میچوں کی سیریز میں آرام دیا ہے، وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

latest urdu news

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی گلین میکسویل گالف کھیلنے کے دوران گر کر زخمی ہوگئے تھے جس میں انہیں چہرے اور سر پر چوٹیں آئی تھیں۔