اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

میں وزیراعظم بننے نہیں، الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم بننے نہیں، الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے نہیں، الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں۔

مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں 2013 کے بعد آج مانسہرہ آیا ہوں، یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ہے، لوگ کا جوش دیکھ کر اب کسی کو بولنے کی ہمت نہیں ہوگی، ملک کے حالات دیکھ کر خوشی نہیں ہو رہی ہے۔

latest urdu news

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 10 سال کے پی میں حکومت کرنے والوں نے کیا کام کیا؟ کی انہوں نے اسے نیا پاکستان بنایا؟ ہمیں کے پی کو بہترین صوبہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، اگر حکومت مل گئی تو مانسہرہ میں ایئرپورٹ بھی بنائیں گے۔