اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھر میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی، گھر میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے وائرلیس گیٹ کے قریب گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5 لاشیں ملی ہیں، خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں فرش پر تھیں جبکہ مرد کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔

latest urdu news

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مرد نے خاتون اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد پھندہ لے لیا۔