اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، ناصر حسین شاہ

پنوعاقل، پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔

رہنما پیپلزپارٹی سید ناصر شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہے۔

لیول پلیئنگ فیلڈ کا کیس لگا ہوا تھا مگر لطیف کھوسہ نے اپنی سستی شہرت کیلئے کیس واپس لے لیا۔

latest urdu news

پیپلزپارٹی مشکل حالات میں بھی جیتتی آرہی ہے، کبھی پیپلزپارٹی کو الیکشن میں فیور نہیں ملی، ہم سرکاری مشینری کا استعمال نہیں کررہے، صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وزارت اعلیٰ ملنے کی باتیں ضرور چل رہی ہیں، جسکی مجھے خوشی ہے بہرحال فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے۔